|
جنات کي حاضريجب سے رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم مبعوث ہوئے تھے،جنات بھي پريشان نظر آتے تھے?رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کے مبعوث ہوتے ہي جنات اور آسمان کے درميان رکاوٹ پيدا ہو گئي تھي? مزید |
|
حاجت روا مل گيابني اميہ کا ايک شخص جسکو بادشاہوں تک رسائي حاصل تھي،اس نے ايک عربي کي زمين جو کہ حجاز ميں تھي،چھين لي?وہ آدمي اموي کو ليکر والي شہر کي عدالت ميں حاضر ہوا?
مزید |
|
ہمارا گورنر مفلس ہےاے عمر رضي اللہ عنہ آپ ان لوگوں ميں سے ہيں جنکو اللہ تعالي نے امت محمديہ صلي اللہ عليہ وسلم کي نگراني کا فريضہ سونپا ہے آپ ايک ايسے شخص ہيں کہ اللہ تعالي کے ہاں آپ سے زيادہ اور کوئي اسکا مستحق نہيں? مزید |
|
فتح مکہحضور اکرم صلي اللہ عليہ وسلم چونکہ رحم?للعالمين تھے،اس لئے وہ تاريخي جملہ فرمايا جو قيامت تک مشعل راہ ہے? (تم پر آج کوئي عتاب اور گرفت نہيں ہے جاؤ تم سب آزاد ہو) مزید |
|
امير المومنين کي تعريفخلافت کا بار سنبھالنے کے بعد حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ کو مبارکباد دينے کيلئے مختلف شہروں سے وفد آرہے تھے?سب سے پہلا وفد حجازيوں کا آيا?حجازيوں کو آپکي خلافت کي بہت خوشي تھي?اس وفد ميں ايک بچہ بھي تھا? مزید |
|
دور فاروقيحضرت اسيد رضي اللہ عنہ فرماتے ہيں کہ ايک روز رسول اکرم صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوا اور ايک انصاري گھرانے کي مفلوک الحالي کا تذکرہ کيا?يہ گھرانہ تنگ دستي اور بے سروساماني کي حالت ميں زندگي بسر کر رہا تھا? مزید |
|
چور کو معاف کردياحضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ کي خلافت سے پہلے سليمان خليفہ نے اپنے علاقے کے تمام شہروں کو لکھا کہ گھڑدوڑ کيلئے ہر شہر سے عمدہ گھوڑے بھيجے جائيں?لوگوں نے ملک کے کونے کونے سے عمدہ ترين گھوڑے بھيجے تاکہ وہ گھڑدوڑ ميں حصہ لے سکيں? مزید |
|
بے مثال حافظہقاضي ابو يوسف رحم? اللہ عليہ بہت بڑے عالم اور حافظ حديث تھے،حفظ حديث ميں تو ان کي شہرت کا ڈنکا بجا کرتا تھا?وہ بہت زيادہ حاضر دماغ اور جيد الحافظہ محدثين ميں سے تھے? مزید |
|
سعد رضي اللہ عنہ کي روانگيعراق کي لڑائي کے موقع پر حضرت عمر رضي اللہ عنہ کا ارادہ خود لڑائي ميں شرکت فرمانے کا تھا?عام اور خاص طرح کے لوگوں سے اسکا مشورہ ہوتا رہا کہ حضرت عمر رضي اللہ عنہ کا خود شريک ہونا زيادہ مناسب ہے? مزید |
|
مسلمانوں کا مالحضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ کے نزديک بيتا المال ميں سوائے حقداروں کے کسي کا حصہ نہيں تھا،حتي اسکا بھي نہيں جو بيت المال کا نگران تھا?اگر بيت المال ميں سے کچھ رقم بغير کسي بے ايماني کے کم ہو جاتي تو وہ نگران کو پوري کرنا پڑتي تھي? مزید |
|
Sponored Video